Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • اٹلی نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرن جوہر کی ”شرمناک محبت“بالی ووڈ کا سب سے بڑا اور شرمناک ترین انکشاف سب کے سر شرم سے جھک گئے

    By Daily Khabrainمئی 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (ویب ڈیسک) فلم میکر کرن جوہر اور ڈیزائنر منیش ملہوترا ہمیشہ ہی اپنے تعلق کے بارے میں بات کرنے سے شرماتے آئے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ نے دونوں کے درمیان شرمناک تعلق کا پول کھول دیا ہے۔ ڈیزائنر منیش ملہوترا نے فلم میکر کرن جوہر کیساتھ اپنے تعلق کی تصدیق کر دی ہے۔ کرن جوہر کی سالگرہ کے موقع پر منیش ملہوترا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کرن جوہر کو مبارکباد دی۔ اس پوسٹ پر ہزاروں کمنٹس آئے جن میں سے ایک کمنٹ یہ بھی تھا کہ ”آپ دونوں کی جوڑی سب سے پیاری ہے۔“اب یہ کمنٹ متنازعہ بھی نہیں ہے لیکن منیش ملہوترا نے اس کمنٹ کو لائک کر کے بھارتیوں کو بھی پریشان کر دیا اور ہر کوئی منیش ملہوترا کے اس ’لائک‘ کو کرن جوہر کیساتھ شرمناک تعلق کے اعتراف کے طور پر لینے لگا۔ مداحوں کی جانب سے جہاں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بہت سے دیگر لوگوں نے کچھ ایسی ہی کمنٹس بھی کئے۔کرن جوہر اور منیش ملہوترا نے اگرچہ اپنے تعلق کے بارے میں کبھی باقاعدہ اعتراف نہیں کیا لیکن سب ہی یہ جانتے ہی کہ دونوں بالی میں سب سے بہترین دوست ہیں۔ دونوں کی ملاقات 25 سال پہلے 1993ءمیں سنجے دت اور سری دیوی کی فلم گمراہ کے سیٹ پر ہوئی اور تب سے یہ دونوں بہترین دوست ہیں۔گزشتہ سال منیش ملہوترا کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر کرن جوہر نے پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ڈیزائنر کے تمام جاننے والوں کو مدعو کیاگیا تھا جبکہ اس سال انہوں نے اپنی سالگرہ صرف اپنے دوستوں کے ساتھ ہی منائی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا

    الوداع چیمپئن زورو! ایہدِ وفا کا محبوب اسٹار کتا 9 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگیا

    مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.