Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر لیاقت کا عائشہ عمر کو ”نیک بی بی “ثابت کرنے کے جواب میں عائشہ کا جواب

    By Daily Khabrainمئی 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) عامر لیاقت حسین کے ٹی وی شوز کی بات کی جائے تو وہ ہمیشہ ہی کسی نہ کسی طرح لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور اکثر یہ توجہ متنازعہ وجوہات کی بنائ پر ملتی ہے۔ انٹرٹینمنٹ پروگرامز میں ریٹنگ حاصل کرنا ہو یا پھر شہرت، عامر لیاقت یہ فن خوب جانتے ہیں۔ اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر بھی اس پروگرام کی مہمان بنیں جن کا تعاف کراتے ہوئے عامر لیاقت نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے اور ان کے شوبز کیرئیر سے متعلق تقریباً تمام ہی باتیں بتائیں لیکن اس دوران انہوں نے کئی فاش غلطیاں بھی کیں اور عائشہ عمر ان کی تصیح کرتی رہیں۔پروگرام کے دوران انہوں نے سب سے فاش غلطی عائشہ عمر کے ایکسیڈنٹ کا احوال بتاتے ہوئے کی جس دوران وہ عائشہ عمر کو ”شریف لڑکی“ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن عائشہ عمر نے آگے سے ایسا جواب دیدیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی اور خود عامر لیاقت بھی حیران پریشان رہ گئے۔عامر لیاقت نے اپنی بات شروع کرتے ہوئے کہا کہ شوبز سے وابستہ افراد کی بھی عزت اور وقار ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح سندھ جاتے ہوئے ہائی وے پر عائشہ عمر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور وہ مدد کیلئے آنے والے کسی بھی فرد کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں دے رہی تھیں۔عامر لیاقت یہاں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اداکاراو¿ں کا بھی ایک وقار ہوتا ہے اور وہ اجنبیوں کو ہاتھ لگانے کی اجازت بھی نہیں دیتیں۔ مختصر یہ کہ وہ بتانا چاہ رہے تھے کہ اگرچہ عائشہ عمر کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے لیکن اس کے باوجود ان کی عزت و وقار ہے لیکن عائشہ عمر نے اجنبی لوگوں کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہ دینے سے متعلق کچھ اور ہی وجہ بتا دی جس پر پروگرام میں شریک افراد بھی حیران رہ گئے۔عائشہ عمر نے کہا کہ میں اس لئے ان لوگوں کو ہاتھ لگانے سے اس لئے نہیں روک رہی تھی کہ وہ اجنبی ہیں بلکہ میں ڈر گئی تھی کہ یہ اغوائ کار ہیں جو مجھے اغوائ کر لیں گے یا پھر میرا کوئی سامان چوری کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک خوفناک لمحہ تھا اور میرے دماغ میں منفی باتیں ہی گھوم رہی تھیں جیسا کہ کوئی اجنبی مجھے اغوائ کر لے گا۔ عائشہ عمر نے لائیو پروگرام میں یہ جواب دے کر عامر لیاقت کی طرف سے بتائی گئی وجہ کو بالکل ہی مسترد کر دیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.