Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انوشکا شرما ”سنجو“میں کس روپ میں آ رہی ہیں

    By Daily Khabrainمئی 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی فلم ’سنجو‘ میں ایک مختصر لیکن اہم کردار ادا کیا، جس کے انداز کا پہلا پوسٹر بھی ریلیز کردیا گیا ہے۔انوشکا شرما کو اس فلم میں نہایت منفرد اسٹائل میں پیش کیا گیا، تاہم ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ فلم ’سنجو‘ میں کس کا کردار نبھا رہی ہیں۔راج کمار ہیرانی نے انوشکا شرما کے پوسٹر کو شیئر کرنے کے ساتھ مداحوں کو ان کے کردار کا اندازہ لگانے کو بھی کہا، جبکہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ کل فلم کے ٹریلر ریلیز کے موقع پر ان کے کردار کا انکشاف کریں گے۔اس پوسٹر میں انوشکا شرما کے ساتھ ساتھ رنبیر کپور بھی موجود ہیں، جو فلم سنجو میں سنجے دت کا مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔خیال رہے کہ فلم ’سنجو‘ سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ہے، جس میں موجود کرداروں کے پوسٹرز راج کمار ہیرانی ایک کے بعد ایک کرکے شیئر کررہے ہیں۔اس سے قبل وہ فلم سے رنبیر کپور سمیت پریش راول، سونم کپور، وکی کوشل اور اب انوشکا شرما کا پوسٹر شیئر کرچکے ہیں۔ان کے علاوہ فلم میں دیا مرزا اور منیشا کوئرالا بھی اہم کرداروں میں نظر ا?ئیں گی، جن کے پوسٹرز اب تک سامنے نہیں ا?ئے۔خیال رہے کہ انوشکا شرما راج کمار ہیرانی کے ساتھ فلم ’پی کے‘ میں کام کرچکی ہیں، جس نے ریلیز کے بعد کئی ریکارڈز توڑے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم ’پی کے‘ میں رنبیر کپور اور سنجے دت دونوں نے ہی مختصر کردار ادا کیے تھے۔فلم ’سنجو‘ رواں سال 29 جون کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.