اسلام آباد (ویب ڈیسک )56 کمپنیزکیس میں شہباز شریف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شہبازشریف کو 56 کمپنیزکیس فوری طلب کیا تھا۔اور جنرل ایڈوکیٹ کو ہدایت کی تھی کہ شہباز شریف کو کہیں عدالت آئیں اور بتائیں کمپنیاں بنانے کی کیا ضرروت پیش آئی؟ اور کیسے ملازمین کو اتنی بھاری تنخواہیں دیں؟
