اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے چار میجر جنرلز کے تبادلے کر کے انہیں نئے عہدے تفویض کر دیئے گئے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق جن افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں میجر جنرل احمد حیات‘ میجر جنرل نعمان‘ میجر جنرل اشرف نور اور میجر جنرل ہارون رضی شامل ہیں۔
جنرلز‘ تبادلے