تازہ تر ین

محبوب کو خود قتل کر نیوالی ملکہ حسن کو پھانسی کا حکم

نیروبی (ویب ڈیسک)کینیا کی ایک عدالت نے 24 سالہ ملکہ حسن روتھ کماندی کو اپنے بوائے فرینڈ کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔العربیہ کے مطابق سابق ملکہ حسن کماندی پرانسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے بھی شدید تنقید کی گئی تھی اور اپنے محبوب کو چاقو کے25 وار کرکے بے رحمی کے ساتھ موت کےگھاٹ اتارنے کے اقدام کو ’غیرانسانی‘ فعل قرار دیا تھا۔خیال رہے کہ سزائے موت پانے والی 24 سالہ روتھ کماندی نے اپنے ٹرائل کے عرصے میں مقابلہ حسن میں حصہ لیا اور ملک کی ملکہ حسن کا ٹائٹل حاصل کای تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain