اسلام آباد((ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اپنی گاڑیوں میں 1992 کاورلڈکپ جیتنے پر چلنے والا گانابھی سنا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بارہ کہو ڈھوک جیلانی پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی،اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی اپنی جیت کیلئے پرعزم تھے اور ان کا موڈبہت خوشگوار تھا ۔
عمران خان نے تاریخ دُہرا دی آج گا ڑی میں ایسا تاریخی گانالگا دیا کہ سننے والے کا دل جھوم گیا
