ٹوبہ ٹیک سنگھ(ویب ڈیسک)گاو¿ں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔عام انتخابات کے موقع پر ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش ہیں اور اس موقع پر خواتین کی جانب سے بھی خاص جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔جہاں دیر بالا میں خواتین پہلی بار ووٹ ڈالنے نکلی ہیں وہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاو¿ں دیوی داس پور میں خواتین ووٹر کی تعداد 860 ہے لیکن حلقے میں کسی خاتون نے بھی ووٹ ڈالا ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا
