Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیکشن 2018، پہلا نتیجہ آ گیا، کون سی جماعت آگے؟ سب دنگ رہ گئے

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین انتخابات کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 134 کے پولنگ سٹیشن 117 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملک کرامت کھوکھر کو523 ووٹ ملے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو 610 ووٹ ملے ہیں۔ پولنگ سٹیشن 120 سے ملک کرامت کھوکھر کو 660 اور سیف الملوک کھوکھر کو 610 ووٹ ملے ہیں۔پولنگ سٹیشن 120 سے ملک کرامت کھوکھر کو 660 اور سیف الملوک کو 610 ووٹ ملے ہیں۔ پولنگ سٹیشن نمبر 93سے ملک کرامت کھوکھر کو 770 اور سیف الملوک کھوکھر کو 690ووٹ ملے ہیں۔ پولنگ سٹیشن نمبر 45پر کرامت کھوکھر کو 440 جبکہ سیف الملوک کو 543 ووٹ ملے ہیں۔ پولنگ سٹیشن نمبر 44سے کرامت کھوکھر کو 390 اور سیف الملوک کو 340 ووٹ ملے ہیں۔
    ملک بھر میں جاری پولنگ آج شام6 بجے ختم ہوئی اور الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ اس سے قبل ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 270 جبکہ چاروں صوبوں کی 570 نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک بلاتعطل جاری رہا۔انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ پولنگ سٹیشن میں موبائل فون لے جانے کی بھی اجازت نہیں تھی۔پاکستان بھر میں مجموعی طور پر پولنگ کا عمل بخیر و خوبی سرانجام پایا مگر کوئٹہ میں دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہو گئے جہاں پولنگ سٹیشن کے باہر خودکش حملے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مختلف جھگڑوں اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں بھی ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات کی گئیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.