Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان میں تبدیلی ناگزیر اور بہت قریب ہے،گلبدین حکمت یار
    • انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
    • بھارت:ووٹر لسٹوں پر احتجاج جاری’ پریانکا گاندھی زمین پر لیٹ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 18فتنہ الخوارج جہنم واصل چیک پوسٹ پر حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی
    • امریکی بحری کمانڈر کی اعلی افسران کیساتھ سعودیہ آمد؛ عسکری تعاون پر گفتگو
    • پاکستان اور پولینڈ کا غیر قانونی مائگریشن کے خاتمے پر اتفاق
    • آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
    • صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
    • حکومت پی ٹی آی رابطے رواں ہفتے مزاکرات کے تیسرے دور کا امکان
    • کارروائیوں کامنصوبہ بنانیوالے کوٹلی سے رفتار 8شرپسندوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیاجارہاہے۔
    • سدھارتھ ملہوتراکیارا ایڈوانی کےہاںدوسرے بچے کی آمد متوقع
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر شاہین ایئر کا طیارہ لاہور کے لیے روانہ

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) چین میں پھنسے پاکستانی مسافروں کو لے کر شاہین ایئرلائن کا طیارہ گوانگزو ایئرپورٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہوگیا۔وطن واپس آنے والے 214 مسافروں میں 27 بچے اور دو شیر خوار بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ بعض شہری ایسے ہیں جو 29 جولائی سے وطن واپسی کی راہ تک رہے تھے اور اس کی وجہ شاہین ایئر کی پرواز منسوخ ہونے کے بعد متبادل پرواز کا کرایہ نہ ہونا تھا۔چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ: شاہین ایئر نے پی آئی اے سے رابطہ کر لیا۔سول ایوی ایشن سے اجازت نہ ملنے پر 2 اور 5 اگست کو بھی شاہین ایئر کی پروازیں منسوخ ہوئیں۔دوسری جانب کرایہ واپس ملنے پر جن مسافروں کے لیے مہنگے ٹکٹ خریدنا ممکن تھا وہ پہلے ہی وطن لوٹ آئے، مگر 240 کے قریب افراد بحالت مجبوری گوانگزو میں موجود تھے۔ پرزے کی تبدیلی کے بعد سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی پرواز این ایل 892 کو اڑان بھرنے کی اجازت دی، جو رات ڈھائی بجے کے قریب چین روانہ ہوئی۔ توقع ہے کہ یہ فلائٹ آج شام 7 سے 8 بجے تک واپس لاہور پہنچ جائے گی۔ مصیبت میں گرفتار ان پاکستانیوں کا معاملہ جیو نیوز منظر عام پر لایا تھا، جس پر چیف جسٹس میان ثاقب نثار نے بھی نوٹس لیا تھا اور ان مسافروں کو پیر تک وطن واپس لانے کا حکم دیا تھا۔جس پر ترجمان شاہین ایئر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر مسافروں کو آج پاکستان لے آئیں گے۔توقع ہے کہ آج دیارِ غیر سے وطن واپسی پر متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کو پریشانی سے نجات مل جائے گی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.