تازہ تر ین

راحیل شریف کو این او سی کس نے جاری کیا؟بڑی عدالت میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا این او سی بھی خلاف قانون نکل آیا۔ سپریم کورٹ میں ججز اور افسران کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ راحیل شریف کو این او سی وفاقی حکومت نے نہیں دیا،عدالتی فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کا مطلب کابینہ ہے۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ راحیل شریف کو این او سی وزارت دفاع نے جاری کیاتھا،وزارت دفاع نے راحیل شریف کواین او سی جی ایچ کیو کی مرضی سے جاری کیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کیا وزارت دفاع کو ایسا این او سی جاری کرنے کااختیارتھا؟،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہ این او سی کا معاملہ نئی حکومت کے سامنے رکھا جائے اور این او سی سے فالٹ دور کیا جائے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain