تازہ تر ین

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9

لاہور (ویب ڈیسک)کچھ کمپنیاں اپنی مصنوعات کو آخری لمحے تک راز میں رکھتی ہیں مگر کچھ ایسی ہوتی ہیں جنھیں اس کی کوئی پروا نہیں ہوتی اور جہاں تک سام سنگ کے لیے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کی بات ہے تو ایسا لگتا ہے کہ اس کے بارے میں سب کچھ پہلے ہی سامنے آچکا ہے۔یہ فون 9 اگست (جمعرات) کو متعارف کرایا جارہا ہے مگر اہم بات یہ ہے کہ اس ایونٹ میں نیا کیا ہوگا کیونکہ اس ڈیوائس کے بارے میں تو سب کچھ پہلے ہی سب کو معلوم ہوچکا ہے۔یہاں تک کہ کمپنی نے خود بھی نوٹ 9 کی تصاویر اور ویڈیو ‘لیک’ کر دی تھیں جسے بعد میں ڈیلیٹ کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain