Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»کپتان کے بیٹوں کو حلف برداری سے کیوں روکا ؟ جمائمہ کا کیا کردار ہے ؟ اندرونی کہانی آگئی
    اہم خبریں

    کپتان کے بیٹوں کو حلف برداری سے کیوں روکا ؟ جمائمہ کا کیا کردار ہے ؟ اندرونی کہانی آگئی

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 18, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔گزشتہ روز عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد صحافی مہر تارڑ نے ٹوئٹر پر جمائما اور عمران خان کے دونوں صاحبزادوں سلیمان اور قاسم کو مبارک باد پیش کی اور لکھا کہ ‘جمائما، عمران خان کے سیاسی سفر میں ابتداءسے ساتھ تھیں جس کے لیے ان کا شکریہ‘۔بعد ازاں انہوں نے ان کے دونوں بیٹوں کو مخاطب کرکے لکھا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہوگا جب وہ انہیں بطور وزیراعظم خدمات انجام دیتے ہوئے دیکھیں گے، جس کے لیے بہت لگن کی ضرورت ہے۔ اس ٹوئیٹ کے جواب میں جمائما نے بتایا کہ ان کے دونوں بیٹے اداس ہیں کہ وہ وہاں نہیں، لیکن عمران خان اٹل ہیں کہ انہیں تقریب میں نہیں ہونا چاہیے۔اس حوالے سے کچھ صارفین نے ٹوئٹر پر تنقید بھی کہ عمران خان کے دونوں صاحبزادے اس وقت اسکاٹ لینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جب کہ انہیں تقریب حلف برداری میں شرکت کرنی چاہیے۔جس پر جمائما نے انہیں آگاہ کیا کہ وہ آنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے دونوں بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.