Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»نئی وفاقی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی
    پاکستان

    نئی وفاقی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 18, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) نئی حکومت کی متوقع کابینہ میں 18 وزراءاور 5 مشیر شامل ہوں گے جب کہ عمران خان وزارتِ عظمٰی سمیت وزارتِ داخلہ بھی اپنے پاس رکھیں گے۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب ان کی ممکنہ کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے ساتھ وزیرداخلہ کا عہدہ سنبھالیں گے تاہم وزارتِ داخلہ میں معاونت کے لئے دو مشیر رکھے جائیں گے جن کے لئے سابق انسپیکٹر جنرل پولیس شعیب سڈل اور ناصر درانی کے نام زیرِ غور ہیں۔ذرائع کے مطابق نئی کابینہ میں شاہ محمود قریشی وزیرِ خارجہ، اسد عمر وزیرخزانہ، شفقت محمود وزیر تجارت، اور پرویز خٹک وزارتِ دفاع کا قلمدان سنبھالیں گے۔ وزارتِ اطلاعات یا وزارتِ قانون پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کے حوالے کی جاسکتی ہے، جب کہ شیریں مزاری کو مشیر قومی سلامتی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو وزیر ریلوے، عامر لیاقت حسین کو وزارتِ مذہبی امور بنایا جاسکتا ہے۔علی زیدی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی، علی امین گنڈا پور کو وزیر ہاو¿سنگ ، شہریارآفریدی وزیرسیفران اور امین اسلم کو مشیر ماحولیات بن سکتے ہیں اور معروف صنعت کار عبدالرزاق داو د مشیر کامرس ہوں گے، ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کے قلمدان کی (ق) لیگ خواہشمند ہے۔ عمران خان کی متوقع کابینہ میں 18 وزراء اور 5 مشیر شامل ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.