تازہ تر ین

آرمی چیف وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گئے ،اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاو¿س میں ہوئی جس میں سیکیورٹی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہےکہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی یہ تیسری ملاقات ہے۔گزشتہ دنوں وزیراعظم اور ان کے اہم وفاقی وزرا نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو کا دورہ کیا تھا جہاں انہیں ملکی دفاع اور سلامتی سے متعلق اہم بریفنگ دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے 8 گھنٹے تک جی ایچ کیو میں قیام کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain