اہم خبریں, پاکستان نئے پاکستان کے پہلے یوم دفاع پر مزار قائد میں گارڈز کی تبدیلی ، پر وقار تقریب کو چار چاند لگ گئے September 6, 2018 Daily Khabrain کراچی (ویب ڈیسک )مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی بارے پر وقار تقریب میں اہم سول اور عسکری شخصیات کی شرکت نے چار چاند لگا دئیے ۔ اس موقع پر عوام کی بھر پور شرکت نے ثابت کر دیا کہ وہ بانی پاکستان سے آج بھی وہی عقیدت و احترام رکھتی ہے جو 1947 میں تھا ۔