تازہ تر ین

علینہ چودھری نے ما ڈلنگ کےساتھ اداکاری میں بھی قدم رکھ دیا ‘

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ و ماڈل علینہ چودھری نے ما ڈلنگ کےساتھ اداکاری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ ان دنوں ان ٹائٹل ڈرامے کی ریکارڈنگ میںمصروف ہیں ۔ڈرامے کا نام فائنل ہو چکا ہے لیکن ابھی نام ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ثانیہ بیگ نے کہا میں شارٹ کٹ کے ذریعے آگے نہیں آنا چاہتی بلکہ محنت ،لگن اور اپنے کام کی بدولت نام بنانا چاہتی ہوں۔میں بہت محدود پراجیکٹس میں کام کرتی ہوں خاص طور پر جو کام میرے دل کو اچھا لگے وہی کرتی ہوں۔میرا ایک ہی مشن ہے محنت کرو اور کامیابی حاصل کرو ۔اداکارہ نے مزید کہا میں پہلے سے خود کو تبدیل کر رہی ہوں ماڈلنگ اور اداکاری میں بہت فرق ہے اس لیے خود کوایسی ہی عادت ڈال رہی ہوں۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain