تازہ تر ین

پاکستانی عوام بھارتی ڈراموں کی طرح فلموں کو بھی مسترد کردینگے‘ سنگیتا

کراچی (شوبزڈیسک) اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کیا تھا اسی طرح جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔ میڈیا سے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور ان کا خیر مقدم کیا ہے اس سے پاکستان میں فلمیں بنانے والوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور اب پاکستانی سنیماو¿ں پر صرف پاکستانی فلمیں راج کریں گی۔ انھوں نے کہا فلم انڈسٹری کی بحالی کا بہت اچھا آغاز ہوا جو تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain