تازہ تر ین

مومنہ مستحسن کو بھنگڑا کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین کی تنقید اور نفرت آمیز کمنٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانے‘آفریں آفریں ’سے شہرت کی اونچائیوں کو چھونے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔اس گانے کی بدولت انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت پوری دنیا میں اپنے مداح بنالئے۔ تاہم وہ اکثر اوقات وہ سوشل میڈیا پر ٹرول کا شکار ہوتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں مومنہ نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ کے ذریعے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں پنجابی سٹائل میں بھنگڑا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس پوسٹ کا آنا تھا کہ صارفین کی جانب سے مومنہ پر نفرت آمیز کمنٹس’کی بھرمار کردی گئی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے لال رنگ کا ٹاپ اور گرے رنگ کی پینٹس زیب تن کی ہوئی ہے، وہ اس لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain