تازہ تر ین

بلال لاشاری کی ” مولا جٹ ٹو“آئندہ عید پر ریلیز کرنے کے دعوے

لاہور(شوبزڈیسک) اداکار فواد خان اور حمزہ عباسی کے مرکزی کردار سے آراستہ بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں زیر تکمیل ان ٹائٹل فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی ‘ شائقین ریلز کا انتظار کر نے لگے۔ ماضی کی مشہور فلم مولاجٹ کے ری میک کے بارے میں زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ شاید پرانی فلم ہی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ کہانی میں موجودہ دور کے مطابق کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اسے مولا جٹ ٹو کا نام دیا گیا ہے۔اس بارے میں ابھی واضح نہیں کیا گیا ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بلال لاشاری نے یہ فلم عیدالفطر2019 میںریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی پرموشن بھی ڈیزائن کی جارہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain