(چین(ویب ڈیسک تو آپ چین کا دورہ کرنے کا ارادہ کررہے ہیں تو یقینا آپ کے ذہن میں سب سے پہلے یہی سوال اٹھے گا کہ وہاں کون سی لذیذ غذائیں دستیاب ہوتی ہیں اور آپ وہاں کیا کھائیں گے، کس جگہ کیا آرڈر کرنا چاہیے؟ اور کون سی ڈشز سب سے زیادہ متاثر کریں گی؟
اگر آپ کے ذہن میں بھی ایسے سوالات اٹھ رہے ہیں تو ہم یہاں آپ کی آسانی کے لیے چین میں ملنے والی چند لذیذ ڈشز پیش کر رہے ہیں، جنہیں آپ اپنی فہرست میں شامل کرکے چین کا دورہ بہتر بنا سکتے ہیں۔
لابسٹر
لابسٹر ڈشز کا نہ صرف ذائقہ سیاحوں کو پسند آئے گا، بلکہ ان ڈشز کا منفرد انداز بھی متاثر کرے گا۔
سوپ
سوپ پینے کے شوقین افراد کے لیے چین کا دورہ یادگار ہی ثابت ہوگا۔
چکن
چکن سے تیار کردہ لاتعداد ڈشز چین میں موجود ہیں اور سب ہی ایک دوسرے سے الگ ہیں۔
بیف ربس
بیف کھانے کے شوقین ہیں تو ریسٹورنٹس میں بکری کی ربس ضرور منگوائیں۔
کیک
مناسب ذائقہ کے ساتھ بہترین تصاویر کے لیے یہ مون کیک ضرور منگوائیں۔