Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک ریاض کے نواسے کی شادی ، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    By Daily Khabrainنومبر 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) بھارت کے علاوہ پاکستان میں بھی بڑی بڑی کاروباری شخصیات شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کیلئے پیسہ پانی کی طرح بہاتی ہیں تاہم اب ملک ریاض کے نواسے کی شادی کی جاری تقاریب جاری ہیں جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا کر رکھ دی ہے۔ملک ریاض کے نواسے کی شادی کو سال کی سب سے بہترین شادی قرار دیاجارہاہے جس میں ممکنہ طور پر کروڑروں روپے کا خرچ آ سکتا ہے ، ملک ریاز کے نواسے کا نام ’ زوریز ‘ہے جو کہ ان کی سب سے بڑی بیٹی آسیہ عامر کا بیٹا ہے۔

    یہ تصویر ملک ریاض کے نواسے کی شادی سے قبل ہونے والی تقاریب میں سے ایک تقریب ’ ڈوھلک ‘ کی ہے جس میں دلہن انتہائی شاندار اور خوبصورت سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیے ہوئے ہے۔


    یہ تصویر میوزیکل نائٹ کی ہے جس میں زوریز کی ہونے والی اہلیہ نے معروف ڈیزائنر’ سبایا ساچی ‘ کا ڈیزائن کردہ لہنگاپہنا۔


    یہ دراصل وہی لہنگا ہے جو کہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے سونم کپور کی شادی میں زیب تن کیا تھا لیکن اس میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ زوریز کی ہونے والی اہلیہ نے بالکل عالیہ بھٹ جیسے زیورات بھی پہنے۔


    دولہے راجہ کی دائیں جانب کھڑی خاتون ان کی والدہ ہیں جو کہ گولڈن اور بلیک رنگ کے لباس میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔


    اس تصویر میں کالے رنگ کا لباس پہنے موجود لڑکی ملک ریاض کی سب سے بڑی نواسی ہے اور ان کا لباس انتہائی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ کافی مہنگا بھی معلوم ہوتا ہے۔


    یہ دولہے زوریز کی ہمشیری ہیں جو کہ انتہائی سادہ کی شلوار قمیض میں ملبوس ہیں۔


    یہ تصویر لاہور کے معروف حضوری باغی کی ہے جہاں شادی سے قبل سروں سے بھر پور قوالی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے

    ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ

    معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.