Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
    • خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
    • حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
    • مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
    • بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
    • وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
    • مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
    • ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
    • حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
    • آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سانپ نے شوہر کو ڈسا، شوہر نے ساتھ مرنے کیلئے بیوی کو کاٹ لیا

    By Daily Khabrainفروری 14, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سمستی پور(ویب ڈیسک)اکثر جوڑے ایک ساتھ جینے اور ایک ساتھ مرنے کی قسیں کھاتے ہیں مگر ایک شخص نے اسے کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا یا وہ اپنی بیوی کو دنیا میں تنہا چھوڑنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ بھارت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس کو پڑھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے۔درحقیقت ایک شخص کو ایک زہریلے سانپ نے ڈس لیا تو اس نے مرتے مرتے سوچا کہ بیوی کو بھی ساتھ لے کر جا?ں تو اس نے اپنی بیوی کی کلائی پر کاٹ لیا۔نیوزویک کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع سمستی پور میں پیش آیا جہاں شنکر رائے نامی شخص پر ایک زہریلے سانپ نے حملہ کیا۔کچھ گھنٹوں کے اندر اس کی حالت انتہائی خراب ہوگئی اور جب اسے لگا کہ اب زیادہ وقت نہیں تو اس نے اپنی بیوی امیری دیوی کا ہاتھ تھامتے ہوئے کہا کہ اس کی آخری خواہش ہے کہ ہم دونوں اکھٹے مریں۔اس کے بعد شنکر نے اپنے دانت اس توقع کے ساتھ اپنی بیوی کی کلائی میں دھنسا دیئے کہ اس کے جسم میں موجود زہر امیری دیوی میں منتقل ہوجائے گا اور وہ دونوں مرجائیں گے، اس کے بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔عینی شاہدین کے مطابق ڈاکٹرون نے وہاں پہنچ کر دونوں کو ہسپتال پہنچایا، جہاں زہر کے باعث شنکر ہلاک ہوگیا مگر اس کی بیوی کو بروقت بچالیا گیا۔خاتون نے بعد میں بتایا ‘اس نے مجھے کہا تھا کہ وہ مجھ سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ ہماری زندگی کا اختتام ایک ساتھ ہے، پھر میری کلائی پکڑ کر کاٹ لیا اور میں نے بھی اسے روکنے کی کوشش نہیں کی’۔ڈاکٹروں نے بتایا کہ ہمیں معلوم ہوگیا تھا کہ خاتون کو بچانا ممکن ہے کیونکہ اس کا علاج بروقت شروع ہوگیا تھا اور اب وہ محفوظ ہے۔بھارت میں سانپوں کے ڈسنے سے کافی اموات ہوتی ہیں اور 2017 میں ایک ہزار اموات کو ریکارڈ کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال

      حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد

      وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.