کوئٹہ (ویب ڈیسک)زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی سی قادر بخش پرکانی نے کہا ہے کہ زیارت میں لیویزچیک پوسٹ پرفائرنگ سے 6 اہلکارشہیدہو گئے۔ڈی سی زیارت کے مطابق واقعہ سنجاوی کی لعل کٹائی چیک پوسٹ پر پیش آیا۔حملے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا،جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
