سرینگر (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے نہتے شہریوں پر پیلٹ گن کے استعمال سے متعلق ڈاکٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ مریضوں کے زخموں کی صورتحال دیکھ کر یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ پیلٹ گن نہیں کسی اور چیز کے زخم ہیں‘ آمنتھا مولوجی پتھالوجسٹ مریضوں کی زخمی آنکھوں کے اندرونی حصے چل چکے ہیں اور یہ عمل پیلٹ گن سے نہیں ہوسکتا۔