تازہ تر ین

’ایوینجرز نے میری ٹائیٹینک ڈبو دی‘

مارول اسٹوڈیوز کی فلم ’ایوینجرز: دی اینڈ گیم‘ نے دنیا بھر میں کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہولی وڈ کی سب سے کامیاب فلم ’ٹائیٹینک‘ کو بھی پیچھے چھوڑ کر صرف مداحوں کو نہیں بلکہ ٹائیٹینک کے ہدایت کار جیمز کیمرون کو بھی حیران کردیا۔فلم ساز جیمز کیمرون کی فلم ٹائیٹینک کا ورلڈ وائڈ بزنس توڑنے کے ساتھ ساتھ ایوینجرز نے اس فلم کو سب سے کامیاب فلموں کی فہرست میں تیسری پوزیشن پر پہنچادیا جبکہ خود دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔اس کے باوجود بھی جیمز کیمرون نے ایوینجرز کی ٹیم کو ہدایت کار کو ان کی فلم کا ریکارڈ توڑنے پر نہایت منفرد انداز میں مبارکباد دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain