برطانیہ (ویب ڈیسک)خوبصورت متین، درخشاں، شہزادی ڈیانا بہت عمدگی سے جانتی تھیں کہ کونسا سٹائل ان پے سجتا ہے۔ گہرے نیلے اور سفید پولکاڈاٹ والی فراک میں سجتا شہزادی کا خوبصورت ڈریس مغرب کی اداکاراﺅں کو آج بھی اپنی جانب مرغوب کرنے پر مجبور کرگیا۔ رچ کی سپرنگ کولیکشن 2018 سے منتخب کردہ یہ £1.75-0 سلک کی فراک نے انگلش سلیبرٹی، سٹارز کو ایک نئے فیشن کا راستہ دکھا کر فیشن کی جہت کو بدل دیا۔ 2018 سے اب تک ٹاپ ایونٹس میں اداکاراﺅں نے نیلے ڈاٹس کے ڈریس پہن کر ڈیزائنرزکو پرجوش کردیا۔ سب سے پہلے اس روایت کو شہزادی ڈیانا نے پہن کر خوبصورتی کی علامت بنا دیاتھا۔ جو کہ آج تک تروتازہ ہے۔
