ممبئی ( ویب ڈیسک ) دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان اپنے گھر کے باہر لوگوں کی شرمناک حرکات سے تنگ آ گئے ۔ مقامی انتظامیہ کو بھی آگاہ کر دیا ۔ انڈین میڈیا رپورٹس کیمطابق اداکار کے گھر کے باہر اور ملحقہ علاقوں میں لوگ سڑک کنارے پیشاب کر دیتے ہیں ۔ سلمان خان نے باتھ روم سے متعلق آگاہی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے ۔
