تازہ تر ین

ایف 16اور ایف 18طیارے بھارت میں تیار ہو نگے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ ایف 16اور ایف 18طیارے بھارت میں تیار کریگا ،پاکستانی عسکری حکام کیلئے لمحہ فکریہ۔پاکستان کے روز اول سے دشمن بھارت کو امریکہ نے ایف 16اور ایف 18تیار کر نیکا پلانٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔معاہدے کیلئے امریکی وزیر دفاع اگلے ہفتے انڈیا روانہ ہونگے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain