تازہ تر ین

زلزلہ …. 40 سے زائد جاں بحق

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کمے جزیرے سماٹرا میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشین حکام کے مطابق زلزلے سے صوبہ آجے میں درجنوں عمارتیں گر گئیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain