تازہ تر ین

پلاسٹک سرجری کی ضرورت بوڑھی اداکاراﺅں کو ہوگی

لاہور ( شوبز ڈیسک) فلمسٹار مےر انے کہا ہے کہ مےرے حاسدےن اکثر مےر ے چہرے کے حوالے سے پلاسٹک سرجری کی افواہےں پھےلاتے رہتے ہےں مےں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ مےری اپنی ذاتی زندگی ہے مےں کےاکرتی ہوں،کہاں جاتی ہوں ، اس سے کسی کاکوئی تعلق نہےں بنتا۔انہوں نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ حاسدےن کا مخصوص ٹولہ ہر وقت مےری کردار کشی مےں لگا رہتا ہے لیکن مجھے ان کی باتوں سے کوئی فرق نہےں پڑتا ۔ مےرا نے کہاکہ مےں نے اپنے چہرے کی کوئی سرجری نہےں کروائی مےرا قدرتی حسن ابھی تک برقرار ہے ۔پلاسٹک سرجری کی ضرورت ان بوڑھی اداکاراﺅں کو ہے جو مےری کامےابےوں سے حسد کرتی ہےں ۔ انہوںنے اس الزام کی نفی بھی کی کہ مےں نے اپنی والدہ کو گھر سے نکال دےا حالانکہ یہ اےک بے بنےاد بات تھی جس کو دانستہ طور پر مےڈےا مےں لاےا گےا ۔ مےری والدہ مےرے لئے قابل احترام ہے ہےں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain