Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
    • مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600برس قدیم پراسرار سرنگیں دریافت
    • سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ :74لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم ‘ درخواست گزار کا حق دفاع بحال
    • راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں بچ جانیوالا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
    • زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز
    • سانحہ گل پلازہ کیس،ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    • گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
    • گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
    • شمالی کوریا کا نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • مراد علی شاہ صو بہ کے معاملات چلانے میں ناکام’ استعفیٰ دیں : متحدہ
    • سندھ ہائیکورٹ کاسندھ بھر میں زیرِ سماعت قیدیوں کی ویڈیو لنک پر پیشی یقینی بنانیکا حکم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر علی پرویز ملک فن لینڈ کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوا، سی پی او سے جواب طلب
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر مصدق ملک یونیسیف ٹیم کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
    • ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • اسلام آباد:ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے فدا حسین مالکی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اردنی تھنک ٹینک نے عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 9, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) اردن کے ایک تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق رائل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اردن کے تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو "مین آف دی ایئر” قرار دیا ہے، فہرست میں عمران خان دنیا کے 16 ویں بااثر مسلمان ہیں جبکہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن راشدہ طالب "ویمن آف دی ایئر” قرار پائیں۔ ۔پروفیسر ایس عبد اللہ شیلفر جو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی میں استاد ہیں کا کہنا ہے کہ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس کی میں نے ہمیشہ خوبصورتی اور شدید مسابقتی کھیل کے امتزاج کے لیے تعریف کی ہے اس میں عمران خان نے بڑا نام کمایا ہے، جس کی مثال 1992ء میں کرکٹ کا ورلڈکپ جیتنا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی فنڈ ریزنگ مہم کو بھی سراہتا ہوں، جس کے بعد انہوں نے ایک بڑا کارنامہ دیتا ہوئے کینسر کا ہسپتال بنایا جس کا نام شوکت خانم ہسپتال رکھا۔ یہ بہت بڑی بات ہے کیونکہ ان کی والدہ کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں تھیں۔ اس ہسپتال کی تعمیر کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔ یہ وہ ہسپتال ہے جہاں 75 فیصد لوگ اپنا فری علاج کراتے ہیں۔پروفیسر کا مزید کہنا تھا کہ ان کا اپنا کردار اس وقت بھی بڑھ کر سامنے آیا جب انہوں نے وزارتِ عظمی کا حلف اٹھایا اور بھارت کو مذاکرات کی دعوت دی۔ 22 سال کی جدوجہد کے بعد ایک عہدے پر آنا اور فوری طور پر مذاکرات کی دعوت دینا بہت بڑی بات ہے۔ایس عبد اللہ شیلفرکا کہنا تھا کہ 500 مسلمانوں کی فہرست میں اسی وجہ ان کا نمبر 16 واں ہے۔ وہ خطے میں امن چاہتے ہیں اس کے لیے اگست 2018ء میں انہوں نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل بھارتی وزیراعظم کو مذاکرات کی دعوت دی جس میں انہوں نے کہا کہ اگر مودی کی طرف سے ایک قدم آگے بڑھایا گیا تو میں دو قدم آگے بڑھائوں گا۔ مسئلہ کشمیر کے باوجود وہ ہمسایوں کے ساتھ پر امن تعلقات چاہتے ہیں، جس میں تجارت کا فروغ اور غربت کا خاتمہ بڑی مثال ہے۔ اس کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے انتظار نہیں کیا، ستمبر 2018ء کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دونوں ممالک کے وزرائے خا رجہ کی ملاقات ہونی تھی جو بھارت کی طرف سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ ہو سکی۔پروفیسر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی طرف سے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد خط لکھے، جس میں کہا گیا تھا کہ آئیں امن کیلئے مذاکرات کریں، جس کے جواب میں بھارتی وزیراعظم کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ میرے نزدیک یہ ان کی سب سے بہترین کاوش تھیں جو ان کی جانب سے کی گئیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شمالی کوریا کا نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

      یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ

      حوثی عسکریت پسندوں کا بحیرہ احمر میں موجود امریکی جنگی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعوی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.