تازہ تر ین

قومی کرکٹ ٹیم میں لڑائی ….وجہ کیا بنی کے ماحول کشیدگی اختیار کر گیا

برسبین( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ اور وہاب ریاض آپس میں لڑے پڑے۔وولن گابا میں پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران پلیئرز فٹ بال کھیل رہے تھے کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ اورلیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے کوچ مکی آرتھراور دیگر کھلاڑیوں نے دونوں کھلاڑیوں میں بیچ بچاﺅ کرایا اور مینجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کی سرزنش کی۔ واقعے کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول بھی کشیدہ ہوگیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain