تازہ تر ین

احتجاج یا انتشار, وزیراعلیٰ کا اہم اعلان سامنے آگیا

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزےراعظم محمد نواز شرےف کی قےادت مےںمسلم لےگ(ن) کی حکومت کے دور مےں گزشتہ ساڑھے تےن برس کے دوران مختلف شعبوں مےں جوتےزرفتار ترقی ہوئی ہے، اس کی ماضی مےں کوئی مثال نہےں ملتی۔ توانائی سمےت دےگر ترقےاتی منصوبے انتہائی تےزرفتاری اوراعلی معےار سے پاےہ تکمےل تک پہنچ رہے ہےں ۔چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈور کے تحت بھی متعدد منصوبے تےزی سے مکمل کےے جارہے ہےں ۔ساہےوال مےں 1320مےگاواٹ کے کول پاور پراجےکٹ پر دن رات کام ہورہا ہے اور ےہ منصوبہ اگلے برس کے اوائل مےں مکمل ہوجائے گا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان مےں احتجاج ےا انتشار نہےں، صرف ترقی اورخوشحالی کی سےاست ہوگی اورجولوگ پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی روک کر تماشا لگانا چاہتے ہےں وہ ناکام و نامرادرہےں گے۔پاکستان کے باشعورعوام نے احتجاجی سےاست کرنے والے مٹھی بھر سےاسی عناصر کو آئےنہ دکھا دےا ہے اورالزام تراشی ،جھوٹ اوراحتجاجی سےاست اپنی موت آپ مرچکی ہے ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کے مفادات کے سامنے ذاتی مفادات کی کوئی حےثےت نہےںاورپاکستان مسلم لےگ(ن) نے ہمےشہ اقدارکی سےاست کی ہے ۔پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کےلئے سب کو ملکرچلنا ہے اور2017ءمنصوبوں کی تکمےل کا سال ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں برطانےہ کے محکمہ پبلک ہےلتھ کے چےف اےگزےکٹوڈاکٹرڈنکےن سلبی( Dr.Duncan Selbie)کی قےادت مےں وفدنے ملاقات کی اورپنجاب مےں عوام کو صحت عامہ کی معےاری سہولتوں کی فراہمی خصوصاً انسٹی ٹےوٹ آف پبلک ہےلتھ کی تنظےم نواور اصلاحات پر تبادلہ خےال کیا گیا -ملاقات میں محکمہ صحت اور برطانےہ کے محکمہ پبلک ہےلتھ کا انسٹی ٹےوٹ آف پبلک ہےلتھ کی تنظےم نو اور اصلاحات کےلئے تیزرفتاری سے اقدامات کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا- وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعوام کو معےاری طبی سہولتوں کی فراہمی ہمارا مشن ہے اورہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کے لئے انقلابی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں- برطانوی وفد مےں پبلک ہےلتھ کے ماہرےن گےمالےن (Ms.Gemma Lien)،جانفورڈ(Mr.John Forde)،رےشما مےانی(Ms.Rishma Maini) شامل تھے ۔صوبائی وزےرپرائمری اےنڈ سکےنڈری ہےلتھ خواجہ عمران نذےر،مشےر ڈاکٹر عمر سےف،اےڈےشنل چےف سےکرٹری اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16دسمبر2014ءکے دن سفاک درندوں نے آرمی پبلک سکول پشاور مےں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھےلی اورامن اورانسانےت کے دشمنوں نے علم کی شمع روشن کرنے والے ننھے پھولوںکو بدترےن بربرےت کا نشانہ بناےا ۔آرمی پبلک سکول پشاورکے بچو ں نے 16دسمبر 2014ءکے دن بہادری اورجرا¿ت کی نئی تارےخ رقم کی اورقوم کے بہادر بچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانےوں کے باعث وطن عزےز کو امن نصےب ہوا۔آرمی پبلک سکول کے بچو ں نے محفوظ اورپرامن پاکستان کےلئے اپنے لہو سے جو تارےخ لکھی ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے۔16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہداءکی عظےم قربانےوں کی ےاد ہمےشہ تازہ کرتارہے گااورقوم آرمی پبلک سکول کے بچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہےں کرسکتی۔ وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے آج یہاں کوےت کے سرماےہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی اور کویتی سرمایہ کاروںنے سماجی شعبوں بالخصوص واٹر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا-وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے کویتی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی بڑی گنجائش موجود ہے اورکویتی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں واٹر سیکٹر میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے-وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے آج یہاں چےن کے صوبے سچوان (Sichuan)کے نائب گورنر ےانگ زنگ پنگ (Mr.Yang Xingping)کی قےادت مےں وفدنے ملاقات کی جس میں پنجاب حکومت اور چینی صوبہ سچوان کے مابین تعلیم، صحت، ثقافت، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، انفراسٹرکچر ، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا- دونوں رہنما¶ں نے پنجاب حکومت اور سچوان صوبے کے درمیان مختلف شعبوںمیں تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیزی سے اقدامات کرنے پر اتفاق کیاجبکہ نائب گورنر سچوان نے لاہور میں عظیم چینی فلاسفر کنفیوشس (Confucius) کے نام پر انسٹی ٹیوٹ کھولنے میں دلچسپی کا اظہارکیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain