تازہ تر ین

تحریک انصاف کے لیے اہم پلان تیار۔۔۔

اسلام آباد(ملک منظور احمد) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی طرف سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی اور سپیکر کا گھیراو¿ کرنے کے واقعہ کی باز گشت ،بعض وزراءنے کابینہ کے ا جلاس میں تجویز پیش کی کہ پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر ٹف ٹائم دیا جائے تاہم وزیراعظم میاں نوازشریف نے اس موقع پر کہا کہ مسلم لیگ (ن)سیاسی محازآرائی پر یقین نہیں رکھتی اور ہمیں جمہوری رویہ اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ جمہوری نظام کو مضبوط بنایا جاسکے پی ٹی آئی نے ”میں نہ مانو“ والی پالیسی اختیار کررکھی ہے یہ پالیسی تحریک انصاف کو ترک کرنا ہوگئی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم میاں نواز شریف نے تمام وزراءکو ہدایت کی ہے کہ تمام وزراءدئیے گئے اہداف حاصل کریں موجودہ حکومت پانچ سالہ مدت پوری کرے گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain