نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)نئے سال کی آمد آمد اور کرسمس قریب آنے پر جہاں ہر طرف تقریبات کی بھرمارہوجاتی ہے اورتمام چھوٹے بڑے ہوٹل ان تقریبات کے حوالے سے بک کیے جاتے ہیں ایسے میں بھارتی اداکارہ سنی لیون کو ایک ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے فلم رئیس کے آٹم سونگ لیلی او لیلی پر لائیو پرفارم کرنے کے لئے ساڑھے تین کروڑسے چارکروڑتک کی پیشکش کی گئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے اس گانے نے پہلے ہی شائقین میں دھوم مچا رکھی ہے۔سنی کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ تقریبات کے اس سیزن میں جب ایک ماہ کے دوران کرسمس اورنئے سال کی آمد ہے ایسے میں ایک مضافاتی علاقے میں واقع ہوٹل کی جانب سے صرف سنی لیون کو اس ایک گانے پر حاضرین کے سامنے براہ راست رقص پیش کرنے کے لئے تقریباساڑھے تین سے چار کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
