تازہ تر ین

شکت کے با وجود بھارتی ریکاڈ تو ڑڈالا

برسبین(ویب ڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا میں چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز کا بھارتی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ برسبین ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستانی ٹیم490کے جواب میں 450رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی جو آسٹریلوی سرزمین پر چوتھی اننگز کا سب سے بڑا سکور ہے اس سے قبل بھارت نے 1978ءمیں ایڈیلیڈ کے مقام پر 445رنز سکور کئے تھے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain