تازہ تر ین

اسد شفیق نے خود کو ورلڈ کلاس بلے باز ثابت کر دیا

برسبین(یو این پی) توصیف احمد کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں اسد شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے خود کو ورلڈ کلا سبیٹسمین ثابت کر دیا ہے جو پاکستانی کرکٹ کا مستقبل بھی ہیں۔ ایشیاءکا کوئی بھی بیٹسمین سخت مزاحمت کے ساتھ سنچری اسکور کر کے بہترین بیٹسمین ہونے کی سند حاصل کرلیتا ہے۔ اور اسد شفیق نے یہ مرحلہ کامیابی کے ساتھ طے کر لیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سخت مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کی ناکامی بھی کامیابی محسوس ہو رہی ہے کیونکہ پہلی باری میں بیٹنگ لائن کا تباہی سے دوچار ہونے کے بعد کم بیک کرنا ایک لاجواب بات ہے اور گرین شرٹس نے اس میچ سے حوصلہ پانے کے بعد آئندہ میچوں میں میزبان ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ث


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain