Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز وزیراعظم کو ارسال
    پاکستان

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز وزیراعظم کو ارسال

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainجون 8, 2020کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال 2020-21 کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی تجویز بھجوائی ہے۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں 50 تا 100 فیصد تک اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔

    وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو ارسال کردہ تجویز میں کہا ہے کہ کورونا وائرس اور ملکی معاشی صورت حال کے باعث آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ممکن نہیں۔ تجویز میں کہا گہا ہے کہ گزشتہ 2 ایڈہاک الائونس بنیادی تنخواہوں میں ضم کر کے بنیادی پے سکیل پر نظر ثانی کی جائے اور تنخواہ میں 5 تا 10 فیصد اضافہ کیا جائے۔

    دوسری صورت میں بنیادی تنخواہ پر 10 فیصد ایڈہاک الائونس دیا جائے۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھجوائی گئی گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اور گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد یا گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز ناقابل عمل قرار دیدی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.