تازہ تر ین

مارگٹ روبی کی ”سوسائیڈ سکواڈ“ نمبرون فلم قرار

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ایکشن سے بھرپور فلم”سوسائیڈ سکواڈ“ 2016ءکی بہترین فلم قرار پائی جس میں سپرمین کی موت کے بعد نئی ٹاسک فورس خطرناک مجرموں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ سپر ہیرو کی کہانی”کیپٹن امریکا سول وار“ رواں سال کی دوسری بہترین فلم رہی۔ فلم میں” آئرن مین اور کیپٹن “امریکا دنیا کو آفات سے بچاتے بچاتے اختلافات کے بعد آپس میں لڑنے لگتے ہیں۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ”بیٹ مین ورسز سپر مین ڈان آف جسٹس“ تیسری بڑی فلم ٹھہری۔ فلم میں غیرمعمولی طاقتوں کے مالک دو سپر ہیروز عوام کی حفاظت کے لیے بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں جبکہ ”ڈیڈ پول“ چوتھے نمبر پر رہی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain