راولپنڈی
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو کرونا وائرس کے باعث ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیاتھا
گزشتہ روز شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا تھا
شیخ رشید احمد دو ہفتے ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج رہے
شیخ رشید احمد کو ایم ایچ ہسپتال سے پارلیمانی سیکرٹری اینٹی نار کوٹکس فورس شیخ راشد شفیق لینے کے لیے آئے