تازہ تر ین

پاکستانی فلم انڈسڑی کوبالی وڈ جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ماہر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جےساآباد دےکھنا چاہتی ہوں۔ اپنے اےک انٹر وےو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے مےں اگر محنت اور اےمانداری سے کام کر ےں تو انکو دنےا کی کوئی طاقت شکست نہےں دے سکتی اور مےری ےہ دلی خواہش ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جےسی شاد آباد ہوجائے مگر اس کےلئے ہمےں سب سے زےادہ سر ماےہ کار کی ضرورت ہے جسکے لےے شوبز سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا ہوگا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain