لاہور(شوبزڈیسک)فلم سٹار مےرا نے 2017مےں شادی کی خواہش کا اظہار کرد ےا ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں مےرا نے کہا کہ شادی تب ہی ہوگی جب خدا کو منظور ہوگا مگر مےری خواہش ہے کہ اگلے سال شادی کر لوں ۔ اےک سوال کے جواب مےں مےرا نے کہا کہ شادی پاکستان کر وں ےا بےرون ملک ابھی اس بارے کچھ نہےں کہنا چاہتی مگر اےک بات ضرور ہے کہ مےں شادی گھر والوں نہےں بلکہ اپنی پسند کے مطابق کر وں گی اور سب کو اس شادی کی تقرےب مےں شر کت کی دعوت بھی دےنا چاہوں گی ۔
