(ویب ڈیسک)ٹرمپ نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے نکلنے کا حکم دے دیا
صرف ٹیوٹر سے تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبہ امریکہ میںرہ سکیں گے
جو طالب علم مکمل طور پر اپنا سمسٹر آن لائن لے رہے ہیں وہ اپنے ملک واپس چلے جائیں
اس فیصلے کا اطلاق ایف 1ویزااورایم 1ویزا رکھنے والے دونوں طلبہ پر ہو گا امریکی ویزا احکام
کرونا میں آن لائن کلاسز، امریکہ میں مزید قیام کا جواز نہیں بنتا نیویارک(محسن ظہیر سے)
