کرونا جشن آزادی ہڑپ کر گیا
پچھلے برس جن دوست احباب کے ساتھ جشن آزادی منایا وہ اب کرونا کی نذر ہو گئے
عوامی شرکت کے بغیر صدر میکرون ترانہ سنتے غمزدہ دکھائی دیئے
میکرون کو اقتدار میں آتے ہی یلیو شرٹ کی ہڑتالوں، پینشن کی مدت میں کمی جیسے مطالبات کا سامنا ہے
کرونا سیاسی پناہ گزینوں،مستقل قیام کے متلاشی لوگوں کی امیدیں بہا لے گیا
وباءسے گرتی ہوئی مدیشت، عوامی مطالبات فرانسیسی صدر کو سکون نہیں لینے دے رہے
پیرس (اعجاز بھٹی سے)