پرائیویٹ سکولوں میں پڑھائی جانے والی 100غیر اخلاقی کتابوں پر پابندی
نجی سکولوں مین ملک و مذھب کے خلاف پڑھایا جا رہا تھا، کتابوںمیں اسلام ، قومی سلامتی ،اور امن کے خلاف مواد شامل تھا
کئی کتابوں میں غلط نقشے شامل، گاندھی کے اقوال اور ڈاکو بنانے کی نظمیں پڑھائی جا رہی تھیں ،31پبلیشرز پر پابندی
لاہور پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے نجی پبلیشر ز کی 100کتابوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے ۔ایم ڈی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ منظورناصر نے کہا کہ نجی سکولوں میں پڑھائی جانے والے 31پبلیشر کی کتابوں پر پابندی
