تازہ تر ین

میگا منی لانڈرنگ: زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر

(ویب ڈیسدک)میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔احتساب عدالت نمبر دو کے جج اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی 29 جولائی تک مؤخر کر دی گئی۔ملزم عبدالغنی مجید اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایک ملزم کی پلی بارگین رپورٹ بھی آئندہ سماعت پر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain