(ویب ڈیسک)پاکستان آلودگی ،ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے میں امریکہ ،برطانیہ سے بھی آگے نکل گیا ،ملک کو صاف اور سر سبز بنانے پر فخر ہے :وزیراعظم
بھاشاڈیم کا آغاز غیر معمولی کامیابی ،مشکل وقت گزر چکا، منفی سیاست کا جواب عوامی خدمت سے دیں گے :عمران خان
24سالہ جدوجہد میں پرانے اور نظریاتی ساتھیوں کی بدولت کامیابی ملی ِقیمی اثاثے کو تنہا نہیں چھوڑیںگے،عید پر کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل ہو گا ۔مرکزی نائب صدر زاہد کاظمی سے گفتگو
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اہداف 10سال پہلے ہی مکمل ،پاکستان میں اربوںدرخت لگائے جاچکے اگلاہدف کلین انرجی ہے ،وزیر اعظم نے عالمی ادارے کی ویڈیوشیئر کر دی
