بہت جلد مسجد اقصٰی کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر شروع ہو جائے گی جس کے لئے یہودی قوم میں بڑا جوش و خروش :اسرائیل چینل کا دعویٰ۔قبلہ اول کی جگہ یہودی معبد کی تعمیر کے لئے ٹرمپ کا یہودی داماد جیرڈ اولڈ کوشنر اہم کردار ادا کر رہا ہے،دنیا کہتی ہے ابھی تو اسرائیل امارات معاہدے کی سیاہی گیلی ہے لندن (ڈاکٹر گلفام اختر)