تازہ تر ین

معروف اداکارہ بلاول زرداری سے شادی کا لڈو کھانے کیلئے تیار…. شادی کے بعد کیا کریں گی؟

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نےازی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کردےا ۔ اداکارہ لائبہ خان نےازی نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری نے بے حد متاثر کےا ہے اور ان مےں اےک بڑے لےڈر کی تمام خوبےاں موجود ہےں ،مےں ان سے بڑی متاثر ہوں اور مےری خواہش ہے کہ مےں بلاول بھٹو کی شرےک حےات بنوں ۔ا نہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو سے شادی کرنے کے بعد مےں شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختےار کر کے صرف گھرےلو امور کی طرف توجہ دوں گی اور اگر بلاول اجاز ت دےں گے تو سےاست مےں بھی آ سکتی ہو ں ۔ انہوں نے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ حمزہ شہباز بھی خوبصورت ہےں مگر وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور وےسے بھی مجھے صرف بلاو ل بھٹو سے ہی جنون کی حد تک محبت ہے اور مےں ان سے ہی شادی کی خواہش مند ہوں ۔انہوںنے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ جب مےں بلاول سے شادی کرلوں گی تو آصف علی زرداری بھی مجھے بہو تسلےم کرلےں گے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain